نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی مشقوں کا انعقاد، روس کی مغربی سرحدوں پر مغربی کی فوجی توانائي میں اضافے اور ماسکو کے خلاف فوجی اور اقتصادی پابندیوں کی منظوری کے طور پر برآمد ہوا۔ اسی طرح دونوں فریق کے درمیان شام کے تعلق سے بھی شدید اختلافات پائے جاتے تھے، یہاں تک کہ دہشت گردی سے جنگ دونوں ممالک کے درمیان مشرق وسطی میں نیابتی ...
فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں برطانیہ، امریکا اور فرانس کی فوجی مشقوں کا ہدف کسی بھی صورت میں ایران کے لئے اپنی طاقت کا مظاہرہ نہیں ہے۔ الوقت - برطانیہ کے ایک فوجی کمانڈر کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں برطانیہ، امریکا اور فرانس کی فوجی مشقوں کا ہدف کسی بھی صورت میں ایران کے لئے اپنی طاقت کا م ...
فوجی مشقیں شروع ہو رہی ہیں جس کا نام پيامبرے اعظم -11 ہوگا۔
یہ فوجی مشقیں ملک کے مشرق اور شمال مشرقی علاقوں میں منعقد ہوں گی اور اس میں ان انتہائی جدید اور سٹیک نشانہ لگانے والے راكیٹس کا تجربہ کیا جائے گا جو حال ہی میں آئی آر جی سی کے ہتھیاروں میں شامل ہوئے ہیں۔ پاكپور کے مطابق فوجی مشقوں کا ...
فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
منگل کو ولایت - 95 نامی بحریہ کی مشق کا آخری دن تھا۔ یہ فوجی مشقیں فروری کے مہینے کے شروع سے آبنائے ہرمز، بحیرہ عمان اور بحر اوقیانوس کے شمالی حصے میں جاری تھا۔
'ولفجر' ٹارپیڈو 'قدیر' آبدوز سے فائر کیا گیا جس سطح پر موجود ویسل سے ٹکرایا اور اسے تباہ کر ...
فوجی اتحاد کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد اس موضوع پر متعدد تبصرے سامنے آئے جس میں کہا گیا کہ ایران کے خلاف پاکستان کو کرنے میں سعودی عرب خارجہ پالیسی اور سفارتکاری کی بڑی کامیابی ہے۔ یہ ایسا مسئلہ تھا جس پر ایرانی تجزیہ نگاروں نے خاص توجہ نہیں دی۔ ابھی حال میں پاکستان میں ایران کے سفیر سے ملا ...
فوجیں مشترکہ فوجی مشقیں کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا نے کئی بار زور دے کر کہا ہے کہ جب تک امریکا اور اس کے اتحادی پيونگ یانگ کو دھمکاتے رہیں گے تب تک یہ ملک بھی اپنی فوجی توانائیوں اور دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کی کوشش کرتا رہے گا۔
فوجی، روس کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں کرنے جا رہے ہیں۔ الوقت - نیٹو کے آٹھ ہزار فوجی، روس کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں کرنے جا رہے ہیں۔
تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق نیٹو اپنے 80000 فوجیوں کے ساتھ ناروے سے ملنے والی روسی سرحد کے قریب فوجی مشقیں کرنے والا ہے۔
نیٹو کی اس فوجی مشق میں امریکہ، برطانیہ اور ن ...
فوجی مشقوں پر رد عمل سمجھا جا رہا ہے۔
جنوبی کوریا نے گزشتہ سال یہ فیصلہ کیا تھا کہ شمالی کوریا کے نام نہاد خطرے سے مقابلے کے لئے علاقے میں دفاعی سسٹم نصب کرنا چاہتا ہے۔
فوجی مشقوں پر رد عمل ہے۔
شمالی کوریا کے جنوبی صوبوں کے ایک ذریعے نے ڈیلی ان کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور جنوبی کوریا کے ہر طرح کے اشتعال انگزی اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کے حکم کے بعد تمام چھاونیوں کے فوجیوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہ ...